میں نے ونڈو ایکس پی سروس پیک 3 انسٹال کی ھیں میں جب کمپیوٹر کو بند کر کے آن کرتا ھوں تو جو پروگرام میں نے پھلے سےانسٹال کیے ھیں وہ آپن نہیں ہوتے دوبارہ انسٹال کرتا ہوں تو تب جا کر آپن ھوتے ھیں میں تنگ آ گیا ھوں پلز آپ ھی کوئی حل بتایں