Quote shehzad iqbal said: View Post
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی اہم اور مفید تھریڈ ساحل بھائی۔۔
اگر ممبرز یہ تھریڈ غور سے پڑھیں اور ان باتوں پہ عمل کریں تو ان شاء اللہ کوئی تھریڈ آر بی نہ ہو۔۔
شئیر کرنے کا شکریہ
جی ہاں شہزاد بھائی اسی لیے یہ تھریڈ ترتیب دیا ہے بہت شکریہ اپنی رائے کا اظہار کرنے کا