سب سے پہلےتو قانون بنا دیا جائے کہ کوئی بھی کمپنی اپنی پروڈیکٹ مارکیٹ میں لے جانے سے پہلے اس ادارے کا سرٹیفیکٹ حاصل کرے کہ اس کی پروڈیکٹ معیاری ہے اور انسانی کے لیے مضر نہیں ۔ اگر پھر بھی کوئی شکایت ملے تو سرٹیفیکٹ ایشو کرنے والی اتھارٹی کو لٹکا دیا جائے
اور
اگر کوئی کمپنی بغیر اجازت کے اپنی پروڈیکٹ مارکیٹ میں لے جائے تو مالک کو لٹکا دیا جائے
دیکھیں بہتر ی آتی ہےکہ نہیں
بات سے نیت صاف ہونے کی
----------
اس کے علاوہ اس بات پر بھی خصوصی توجہ دی جائے کہ
اس پروڈیکٹ میں انسان ہونے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لیے بھی قابل استعمال ہو۔ دوسری صورت میں ایسی کسی پروڈیکٹ کو مارکیٹ کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے
بقول ایک دوست کہ اب تو زہر لینے جاؤ تو وہ بھی نقلی ملتاہے
اور جان بچانے والی دوا بھی
کیا بات ہے
پانی زندگی ہے
Bookmarks