اسلام علیکم آئی دنیا کے تمام دوستوں کو سلام
آئی دنیا نیٹ کی دنیا میں ایک بہترین معاون و مدد گار فورم ہے ۔ میں دیکھا اکثر جب بھی کسی کو کوئی پریشانی درکار ہوتی ہے ۔ وہ آئی تی دنیا پر آتاہے ۔
دوستو مجھے اپنی میل میں فیس بک کے میسج آتے ہیں اکثر کچھ دنوں کے بعد جب بھی میں میل لاگن کر تا ہوں تو ہزاروں کے حساب سے فیس بک کے میسج پڑے ہوتے ہیں ۔ یا تو میں میل میں کوئی ایسا طریقہ ہو کے یہ فیس بک والے میسج ایک الگ فولڈ ر میں آ جائیں ۔ جیسے سپام اور ادر فولڈ ر آئی تی ایکسپرٹ سے مد د حاصل کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے اس پریشانی کا حل بتا دیں ۔ شکریہ
Bookmarks