:bismillah:::
کیسے ہوں سب امید کرتا ہوں کہ سب بالکل فٹ ہونگے، دوستو آب سب نے تو ایک ایپ Application کے بارے میں ضرور سنا ہوگا جسے TRUECALLER کہتے ہیں اس کا فائدہ یہ ہے کہ یہ ایک جیسی کال یعنی SAME کالز کو روکتی ہے اور انجانے نمبر یعنی UNKNOWN نمبر کی شناخت کرواتی ہے کہ آیا یہ نمبر کس کا ہے، اور اس کا نام بتاتی ہے، اب یہ اپلیکیشن جاوا پر بھی ہے، نیچے دیے ہوئے لنک سے ڈونلوڈ کریں، اگر پہلے سے شیئر ہوتو سوری، اسد رضا کو دعا میں رکھیے گا.
خدا حافظ
DOWNLOADاس کے علاوہ آپ آئن لائن بھی چیک کرسکتے ہیں اور اس ایپ کی مزید تفصیل جان سکتے ہیں تو آلسو وزٹ:
truecaller.com
Bookmarks