السلام علیکم!دوستوکیاحال ہے،امید ہے سب ممبرز واہ واہ ہوں گے۔آج میں 2 سافٹ ویئرزلیکرآیاہوں۔
نمبر1
ASR Araam Se Rahoo
Download 4shared Link
Size = 168 KB
یہ سافٹ ویئرز آپ کوکمپیوٹرپرکوئی کام نہیں کرنے دے گا۔آپ جو بھی کروگے یہ اسے کرنےنہیں دے گا۔حتیٰ کہ آپ کو کمپیوٹرلاگ آف یا شٹ ڈاؤن بھی نہیں کرنے دےگا۔آپ کو پاورسپلائی سےکمپیوٹر بند کرنا پڑے گا یعنی بجلی کا سوئچ اتارنا پڑے گا۔
نمبر2
OCL On CapsLock
Download 4shared Link
Size = 141KB
یہ سافٹ ویئرآپ کے کی بورڈکی کیپس لاک کی کوایک سیکنڈ میں دوبارپریس کرےگا۔یعنی جب آپ ٹائپنگ کریں گے تو کبھی ورڈ چھوٹی اور کبھی ورڈ بڑی اے۔بی۔سی میں ٹائپ ہو گا۔ہرسیکنڈ میں کیپس لاک کی 2بارپریس ہوتی رہے گی۔کی بورڈپرکیپس لاک کی لائٹ بھی بلنکنگ کرتی رہے گی ڈانس کرتی رہے گی۔
امید ہے آپ کو پسندآئیں گے یہ 2 سافٹ ویئر۔
اللہ حافظ!!♥♥♥
Bookmarks