امید کرتا ہوں تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے اور خوش باش زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستو آج میں آپ سب کے لئے ایک کمال کا تھریڈ لایا ہوں
دوستو جیسا کہ ہمیں پتہ ہے کہ ہم میں سے اکثر لوگ وی ایل سی میڈیا پلیئر استعمال کرتے ہیں لیکن اس میں اور باقی تقریباً تمام پلیئرز میں ایک خرابی ہے کہ یہ ویڈیو کا تھمبنیل شو نہیں کرتے
آپکو بتاتا چلوں کہ تھمبنیل ویڈیو فائل کو ظاہر کرنے کے لئے اسکے اوپر جو چھوٹی سی تصویر بنی ہوتی ہے اسکو کہتے ہیں
تھمبنیل ظاہر نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں پریشانی یہ ہوتی ہے کہ ہمیں پتہ نہیں چل پاتا کہ یہ کونسی ویڈیو ہے
تو دوستوں آج میں جو سافٹ ویئر لایا ہوں اس کی مدد سے ہر قسم کی ویڈیو کے آئیکن شو ہوں گے اور سافٹ ویئر بہت آسان ہے آپ خود ٹرائی کریں
اور کمنٹس اور تھینکس پریس کرنا نہ بھولیں
آپکا بھائی
عبدالباسط
software name:
Media preview
license:
freeware
Bookmarks