Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: عورت کی طاقت

  1. #1
    Join Date
    10 Jan 2015
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,244
    Threads
    488
    Credits
    27
    Thanked
    233

    Arrow عورت کی طاقت

    بانو قدسیہ نے اپنی تحریروں میں روزمرہ کی زندگی کی باتیں بہت اچھی طرح سے بیان کی ہیں۔
    ان کے مطابق آج کل کی عورت نے گھرداری اور ماں ہونے کی ذمہ داری چھوڑ دی ہے اور اپنی ذمہ داریوں سے فرار حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے اور اس سب کا ذمہ دار مرد ہے جس نے عورت کو اس کے گھر، جو کہ اس کا مضبوط قلعہ ہے، سے باہر نکالنے کے لئے سازش کی ہے۔ آدمی نے عورت کو ایک اچھے لائف اسٹائل اور اونچے معیار کے خواب دکھائے ہیں اور ان کے حصول کے لئے یہ طریقہ بتایا ہے کہ وہ گھر سے باہر نکل کر محنت کرے اور اپنے لئے ایک اچھا لائف اسٹائل حاصل کرے۔ خواتین نے اس سے یہ بات سمجھی کہ انہیں آزادی مل رہی ہے۔ لیکن درحقیقت وہ مزدوری کے لئے مجبور ہوگئی ہیں اور اپنے کھانے کے لئے بھی انہیں خود ہی محنت کرنی پڑرہی ہے۔
    وہ اس عورت کی مثال دیتی ہیں جو اپنے گھر کے کام کرتی ہے، برتن دھوتی ہے اور کھانا بناتی ہے۔ ان کے نزدیک یہ عورت ایک ماڈرن عورت سے زیادہ خودمختار ہے۔ اس کا واحد مسئلہ غربت ہے لیکن اس کو ایک جدید عورت کی طرح اپنے آپ کو منوانے کے لئے جدوجہد نہیں کرنی پڑتی۔ اس کا وجود ہی اس کی شناخت ہے۔ اس اپنے آپ کو منوانے کی جدوجہد کی وجہ سے عورت کی نرمی اور نزاکت ختم ہوتی جارہی ہے جو عورت کی اصل طاقت ہے اور جس کو وہ اپنی سب سے بڑی کمزوری سمجھتی ہے۔

  2. #2
    Mehtab33's Avatar
    Mehtab33 is offline Member
    Last Online
    6th August 2015 @ 08:39 PM
    Join Date
    25 Dec 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    1,631
    Threads
    188
    Thanked
    169

    Default

    اچهي شيرنگ

  3. #3
    Mehtab33's Avatar
    Mehtab33 is offline Member
    Last Online
    6th August 2015 @ 08:39 PM
    Join Date
    25 Dec 2014
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    1,631
    Threads
    188
    Credits
    0
    Thanked
    169

    Default

    ****
    Last edited by Mehtab33; 23rd April 2015 at 05:47 PM. Reason: Double post

  4. #4
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    Nice
    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  5. #5
    Join Date
    12 Dec 2013
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    4,857
    Threads
    316
    Credits
    318
    Thanked
    1215

  6. #6
    Usman g7576's Avatar
    Usman g7576 is offline Senior Member
    Last Online
    29th September 2018 @ 09:12 AM
    Join Date
    18 Apr 2015
    Location
    Kashmir
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    604
    Threads
    26
    Credits
    182
    Thanked
    37

    Default

    Nice bhai g

  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بانو قدسیہ خود بھی ایک عورت ہیں
    اور
    وہ دونوں مقام پر آزادی کے ساتھ اپنی ذمہ داری ادا کر رہی ہیں
    شاید
    اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اس اقتباس کے بعد ۔۔۔عورت کی تین اقسام ہو گئی ہیں
    ایک وہ جو اپنا وجود گھر میں رہ کر منوارہی ہے
    دوسری وہ جس کا بانو قدسیہ آپا نے ذکر کیا ہے
    تیسری قسم وہ جن میں
    بانو قدسیہ آپا
    کا ذکر آئے گا
    اب کیا کیا جائے
    جہاں تک بات ہے عورت کی آزادی کی
    تو
    جو آزادی اسے مذیب اسلام نے دی ہے
    وہ
    دنیا کے کسی مذیب نے اسے نہیں دی
    مگر
    یہ عورت ہی ہے کہ جس نے اپنے آپ کو اس گند میں ڈالا ہے
    مرد
    تو آج بھی یہ کہہ رہا ہےکہ آج کی عورت آج صرف لڑکا یا لڑکی پیدا کر رہی ہے
    محمد بن قاسم اور رضیہ سلطانہ نہیں
    مگر
    فطرت سے کون انکاری ہے
    قیامت سے پہلےایک فتنہ پیدا ہو گا جس کا نام ہوگا
    عورت راج
    اور آج کی عورت کی یہ آزادی اسی طرف جا رہی ہے
    گو کہ یہ فتنہ کچھ مدت تک کے لیے ہوگا
    اگر
    عورتیں
    تھوڑا سا بھی غور کریں تو ان کو اس بات کا انداہ ہو جائے گا کہ وہ غلطی پر ہیں
    اور
    انھیں اپنی اصلیت کی طرف آجانا چاہیے
    آ
    بھی جائیں گی پر جب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی
    اللہ پاک اس فتنے سے ہم سب کو محفوظ فرمائے
    آمین

  8. #8
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    واہ بھائی
    بہت ہی عمدہ
    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  9. #9
    Baloch147 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd July 2015 @ 05:34 PM
    Join Date
    15 Apr 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    271
    Threads
    7
    Credits
    5
    Thanked
    15

    Default

    bhai ap ne bhot Achi Sharing ki ThankQ

  10. #10
    Join Date
    15 Mar 2015
    Location
    *KING IS BACK*
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,809
    Threads
    48
    Thanked
    223

    Default

    Nyc

  11. #11
    Gillani bai. is offline Junior Member
    Last Online
    15th May 2015 @ 05:08 AM
    Join Date
    07 May 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    905
    Thanked: 1

    Default

    Bht a6i sharing hai...

  12. #12
    ushnashah is offline Junior Member
    Last Online
    31st January 2023 @ 10:37 PM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Islamabad
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Bano and Fatima Baji wrote too much for women in Pakistan thanks

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. طاقت کا امتحان .....سعادت علی منٹو
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 5th November 2016, 11:34 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  3. دنیا کی حقیقت
    By atheromeri in forum Islam
    Replies: 8
    Last Post: 24th June 2014, 06:33 PM
  4. اے میری پیاری بیٹی!۔
    By Zaara in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 8th April 2014, 05:12 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 8th October 2008, 09:44 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •