I am new on is very useful site I thanked to Admins.they solve everyone's problem.I learn many things from this useful site.
I am new on is very useful site I thanked to Admins.they solve everyone's problem.I learn many things from this useful site.
my life my rules
آپ نے تو ڈرا ہی دیا فرید بھائی اتنا بڑا دھماکہ کرنے کی کیا ضرورت تھی ویسے ہی انٹروڈیکشن کروا دیتے :-D خیر آئی دنیا پہ خوش آمدید، یہاں پر آپ کا بہت اچھا وقت گزرے گا، اور امید ہے آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھے اور سیکھائے گے، اور ہاں آئی ٹی دنیا کے رولز ضرور پڑھنا تاکہ آپ کو مشکل پیش نہ آۓ آپ
New member training center
سیکشن میں ضرور تشریف لے جائے آپ کی بہتر رہنمائی ہوگی.
Risk Is My Business
وعليكم السلام
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Welcome
Title munasib rakha karo
thnkx
. Asad&saima both thnkx
kya bat he farid bhai itna bara damaka kr dya apne.
thanks
zahoor bhai
thanks zahonor bhai.
Bookmarks