آج میں آپ کے لئے بہت ہی اچھا سافٹ وئیر لے کر آیا ہوں آپ اکثر تصاویر کو ڈاؤنلوڈ اور اپلوڈ کرتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کے تصویر کا سائز بڑا یا چھوٹا ہوتا ہے
لیکن اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ کوالٹی خراب کئے بغیر تصویر کو چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہیں
DOWNLOAD
Bookmarks