Mubarak Ho IN Sub Ko
congrats... ye VIP member ka kia faida hey???? Jo advance member m nhi....
LOneLy
Az_______JaDeja
Mubarak hu jo dost kamyab huwe
وعلیکم اسلام
شکریہ شوناس بہن کہ آپ نے ہمارے لیے یہ تھریڈ بنایا
اور میں آئی ٹی دنیا منیجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے نے مجھ جیسے نااہل کو
اس رینک کے لیے چنا میں انشاءاللہ ہمیشہ آئی ٹی دنیا کو صاف رکھنے کی کوشش کروں گا
اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی دے۔آمین
اور اُن تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو جن کو آئی ٹی دنیا رینک ملا۔
اور اُن تمام ممبر کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہمیں مبارک باد دی۔
اور میری طرف تمام آئی ٹی دنیا ممبر منہ میٹھا کر لیں جلدی کریں کہیں ختم نہ ہو جائے۔شکریہ
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Very very congratulations to all the new V.I.P members.
May u live long and get success in all the fields of the life.
Tera Har Andaaz Acha Hy
Siwaye. . .
Nazar Andaaz Karny K......
mubarak ho
congrates to all ....
SARKASH...MUHABAT
Bookmarks