بہت شکریہ نجم بھیا
انشاء اللہ آنے والے جمعہ مبارک سے تینوں روزے رکھیں گے
آپ بھی دعا کرنا
اتنی اچھی اچھی دینی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
تینوں روزے ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں
یا
ہر جمعہ والے دن رکھ لیں تو اچھا رہے گا
یہ اچھی بات ہے ایک ساتھ دو فائدے
جزا ک اللہ بھیا
انشاء اللہ زندگی رہی تو آنے والے جمعہ سے آغاز کر لونگا
بہت شکریہ
SubhanALLAH
بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے
Jazakallah
Risk Is My Business
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks