آج کا ٹوپک عجیب پر دلچسپ ہے.
اس کرۂ عرض پر ایک ایسا کیڑا بھی پایا جاتا ہے جو منہ کے علاوہ پیروں سے بھے چیزوں کو چکھ لیتD ہے، اس کا نام ہیں "شہد کی مکھی"
جی ہاں دوستوں اللہ تعالی نے اس کو ایسی خاصیت دی ہے کہ وہ پیروں سے بھی چیزوں کو چکھ لیتی ہے.
اسے اپنی من پسند ڈش ڈھونڈنے کے لیے صرف پھول پر بھٹنے کی ضرورت ہوتی.
حوالہ کتاب: نام: کیا، کیوں، کیسے، کون، کب، کہاں؟، کلام ایجوکیشنل بکس، صفحہ نمبر:۲۳۵
Bookmarks