امید کرتا ہوں آپ سب اللہ پاک کے خاص فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ہونگے.
آج کا ٹاپک ہے:
کون سی اڑن چھپکلی زیر آب رہتی؟
کابلی مکھی (Drangonfly) زیر آب رہتی ہیں.
ان ابتدائی کابلی مکھیوں کو منجھ روبی (Nymphs)
کہتے ہیں جو اڑ نہ7 سکتیں اور سال دو سال تک
ندیوں اور جوہڑوں میں
ادھر ادھر تیرتی رہتی ہیں.
پھر ہہ پروش پاکر بڑی ہوجاتی ہیں.
حوالہ کتاب: نام: کیا، کیوں، کیسے، کون، کب، کہاں؟، کلام ایجوکیشنل بکس، صفحہ نمبر: ۲۴۲
Bookmarks