اسلام علیکم----
* - - - - -*
کیسے ہو آئی ٹی دنیا ممبرز!
* - - - - *
امید کرتا ہوں کہ آپ فیٹ فاٹ ہونگے!
---اور آئی ٹی دنیا پر خوب مزے کر رہے ہونگے--
* -- - - - اچ کچھ معلومات کے ساتھ حاضر ہوا ہو.
امید ہے کہ آپ کو پسند آئی گی!
* - - - - *
¤
•
•
•
•
•
¤میدانی علاقوں کے پرندے کے اڑنے کی عام رفتار تیس سے پینتالیس کلومیٹر فی کھنٹہ ہے!-
پہاڑی علاقوں میں ابابیل کی طرح ایک پرندہ پایا جاتاہے،جس کے بازو بہت لمبے ھوتے ہیں-اس نام سماسہ ہے اور وہ تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑتاہے-
اس کے علاوہ ایک بطخ نما شکرے کی رفتار تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ ہے-یہ دونوں پرندے بہت اونچائی پر اڑتے ہیں اور اپنے شکار کے تعاقب میں بادلوںکو چیرتے ہوئے نکل جاتے ہے-نیچے کی طرف آتے ہوئے ان کی رفتار دوسو اٹھاسی کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے"
¤
•
•
•
•
•
¤
حوالہ:
)پنجاب سکول لائبریریز پراجیکٹ)
)مرتبہ
عملہ ادارت)
)ص142)
¤
•
•
•
•
•
¤خداحافظ. . . . . . . .
Bookmarks