السلام و علیکم
امید ہے کہ سب خیریت سے ہوں گے۔ہر مسلمان کے لئے جمعہ کا دن بہت بابرکت اوررحمتوں سے بھرا ہوتا ہے۔اس دن تمام مسلمان تیار ہو کر اہتمام کے ساتھ مسجد میں نماز ادا کرتے ہے
جمعہ کا مطلب
جمعہ عربی زبان کے لفظ ال جم سے نکلا ہے جس کا مطلب اکٹھے ہونے یا جمع ہونے کے ہیں۔اس دن اللہ پاک نے اہل ایمان کو قرآن پاک کی صورۃجمہ میں حکم دیا ہے کہ اے ایمان والوجب جمعہ کے دن نماز کے لئے بلایا جائے تو جلدی کرو۔خریدوفروخت بند کر دو اور اگر سمجھو تو یہ تمہارے لئے بہتر ہے
Bookmarks