[COLOR="Green"]
کیسے ہو دوستو؟ دوستوں آج کل جو ہم اردو زبان بولتے، اور یہ ہماری قومی زبان بھی ہے! تو کیا دوستو آپ اردو زبان کی تاریخ جانتے ہے کہ اس کا آغاز کہاں سے ہوا کیسے ہوا اور اردو کا مطلب کیا ہے، آج میں اس کا مختصر تعارف بیان کرو گا امید ہے آپ کو پسند آۓ گا.
* اردو کا لفظ ترکی زبان کے لفظ "اوردہ" سے نکلا ہے جس کا مطلب پڑاؤ یا لشکر ہے.
* اردو زبان کی ابتداء دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے ہوئی.
* اردو تقریبا" چار سو سال پرانی زبان ہے.
* علم کا کوئی ایسا موضوع نہیں، جس پر اردو تحریر نہ ہو.
* دنیا کی کئ مشہور یونی ورسٹیوں میں اس کا اردو زبان سکھانے کے انتظامات موجود ہیں.
* مشرق_ وسطی کے تمام ممالک میں اردو زبان سمجھی جاتی ہے، تحریک_ پاکستان کو فروغ دینے میں اردو زبان نے اہم کردار ادا کیا ہے.
بعض مغربی ممالک میں تو اردو کے اخبارات بھی نکلتے ہیں.
* برصغیر میں مسلمانوں کے دور_ حکومت خصوصا" مغلوں کے آخری دو سو سال )١٦٥٧ سے ١٨٥٧(
میں اردو بہت پروان چڑھی.
حوالہ= ہمدرد نونہال
جون ۲۰۱۴، صفحہ نمبر:۴۰
Bookmarks