السلام علیکم دوستوں۔

اگر کوئی صاحب یہ بتا ئیں کہ
Adobe Photoshop7 64 bit
کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہو سکتا ہے بمع
key
تو بیحد مشکور ہوں گا۔ گزشتہ مرتبہ کسی دوست نے 32 بٹِ کا سافٹوئیر بمع کی دیا تھا۔ لیکن اب میرے کمپیوٹر 64 بٹِ انسٹال ہے۔
واضح ہو کہ مجھے پورٹیبل ورژن نہیں چاہئے۔
شکریہ