اسلام علیکم!
پیارےممبرز کیسے ہیں آپ امید ہے ٹھیک ہوں گے
توپھر چلتے ہیں تھریڈ کی طرف
دوستو روزانہ ہم ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے بہت ساری ویب سائٹس وزٹ کرتے ہیں اور ان سے کوئ فائدہ نہیں ہوتا
ٹائم بھی ضائع ہوتا ہے
تو آج میں ایسا میتھڈ لایا ہوں جس سےآپ آسانی سےویڈیوڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
سب سے پہلے اوریجنل یو سی براؤزر ڈاؤنلوڈ کریں
اس کو اوپن کریں اور سکریں شاٹ دیکھیں
پھر پلس کے نشان پر کلک کریں
اس کےبعد جب آپ پلس کے نشان پر کلک کریں گے تو کچھ ایپس آپ کے سامنے آ جائیں گے تو آپ نے ویڈیو ڈاؤنلوڈر کو انسٹال کرنا ہے
سکرین شاٹ میں دیکھیں میں نے تو انسٹال کیا ہوا ہے آپ کر لیں
اس کو انسٹال کرنے کےبعد یہ اوپن نہیں ہو گا لیکن یو سی میں ایڈ ہو جائے گا چاہیں تو آپ پلس کے نشان پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں
تو پھر جو ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنی ہے اس کو پلے کریں اور تھوڑی دیر. کے بعد سکرین پر یہ آپشن نمودار ہو گا تو اس کو کلک کریں اور مزے کریں
یہ دیکھیں
تو اب مجھے دیں اجازت اور خود مزے کریں اگر میری محنت آپ کو پسند آئے تو تھینکس پریس کر دیجیئے گا شکریہ آپ کا بھائ محمد عرفان رمضان
Bookmarks