امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے ، دوستو کچھ دن پہلے میں نے تھریڈ بنائی تھی
اپنے سیمبیئن موبائل میں اردو لکھو بنا کسی سافٹ ویئر کے
کچھ دوستوں کے موبائل پہ یہ طریقہ کام نہیں کرتا ، تو ان کیلئیے
رجسٹرڈ کرسٹل اردو 1.54 لایا ہوں جسکی مدد سے آپ با آسانی اردو لکھ سکتے ہیں
اردو لکھنے کیلئے بس رائٹ میسج کے آپشن میں جا کر Enable Urdu کردیں
پسند آئے تو Thanks کا بٹن دبائیے گا
thanks to Hidayat Hijazi :-)
Bookmarks