belkul sahee bola app nay yahee thareka mera bohat kam aya shukurya
may to print screen say kam letha tha app ka ye tareeqa dik kar saree mushkel hal howa
shukurya
اسلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ آپنے سمجھایا تو بہت اچھا ہے لیکن میرے ساتھ مسئہ یہ ہو رہا ہے کہ جب میں نے ان پیج میں فائل لکھ کر سیو کرلی تہو وہ ان پیج ہی کے فولڈر میںسیو ہوتی ہے۔ پھر وہاں سے اس کو کس طرح فوٹو شاپ میں لے کر جائیں اور کس طرح یاں پیسٹ کریںَ
وڑائچ
Salam...
.............. very good tutorial afridi bhai..........
Thanx for sharing...
Salam
1
نور آفریدی صاحب اسلام علیکم ۔ جواب دینے کا بہت بہت شکریہ یار آپ نے یہ تو بتا دیا کہ فائل سیو کیسے کرنی ہے لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا کہ سیو کرنے کے بعد اسے یہان فورم پر کیسے پیسٹ کرنا ہے ۔ ۲۔دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مین جب اردو بغیر ان پیج کے ٹائپ کرتا ہون اور پھر توگل کتا ہون انگلش مین تو یہ انگلش جو ھے دوسرے طرف تاءپ ہونی شروع ہو جاتی ہے۔ how r u this is happening , where as in my opinion It should remain at the end of urdu writing. امید ہے کہ آپ میرا مطلب سمجھ جائیں گے ۔ میں نے فونیٹک کی بورڈ ینستالل کیا ہوا ہے اور یہ جتنی بھی تائپنگ مین کر رہا ہوں یہ سب میں نے آپ کے فورم سے ہی سیکھا ہے۔ اگر کو ئی غلطی کر رہا ہوں تو امید ہے کہ آپ مجھے پوائنٹ آؤٹ کریں گے تا کہ میں وہ غلطی نہ داہرؤں ۔شکریہ شکرہ بہت بہت
وڑائچ
1
نور آفریدی صاحب
اسلام علیکم ، آپکی مدد کا بہت بہت شکریہ
وڑائچ
Very Nice Bhai
Salam.
........ Dear Warraich it's my pleasure .......Ye tho hamari zemadari hai.... jaha tak hum se ho saky aap tamam members ki Help kery......
great Method Afridi bhai...........
Email address + MFA web link not allowed...ITD Team
Bookmarks