امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے
دوستو ، میری پچھلی پوسٹ
اپنے سیمبیئن موبائل میں اردو لکھو بنا کسی سافٹ ویئر کے
میں آپکو سیمبیئن موبائلز میں اردو لینگوئج ایڈ کرنا سکھائی تھی لیکن جب ھم اوپیرا میں اردو لکھتے تھے تو موبائل ھینگ ہوجاتا تھا. . .
آج اسکا حل بھی ڈھونڈ لیا ، تو چلتے ھیں تھریڈ کی طرف
سب سے پہلے روم پیچر اوپن کریں اور
Open4all patch
اپلائی کریں
لنک سے زپ فائل ڈاؤنلوڈ کر کے اس میں سے تمام فائلز کو
C:/recource:/Multitap
کاپی کردیں. . . لیجئیے آپکا کام ہوگیا
اب آپ با آسانی اردو لکھ سکتے ہیں بنا کسی جھنجھٹ کے
پسند آئے تو تھینکس کا بٹن دبائیے گا
... اللہ حافظ ...
Bookmarks