آئی ٹی دنیا کے میری طرح کے ذہین دوستو ایک بار پھر حاضر ہوں ایک سوال کے ساتھ۔
میں نے اپنے لیے ایک گیند ، بیٹ لیا جو کہ مجھے 85 روپے میں پڑے۔۔ اب اگر بیٹ کی قیمت گیند سے 55 روپے زیادہ ہو تو گیند اور بیٹ کی الگ الگ قیمت کیا ہوگی؟

وعلیکم السلام
میرے خیال میں تیس
bat = 55
ball = 30
55 + 30 = 85
وعلیکم اسلام
بھائی بیٹ کی قیمت 70 روپے ہوگی
اور گیند کی قیمت 15 روپے ہوگی
کیونکہ بیٹ کی قیمت 55 روپے زیادہ ہے اگر
70-55=15
70+15=85
wa alaiku asslaam
70+15 hogi
70+15 ho gi
Bookmarks