اسلام وعلیکم ورحمہ اللہ
ایڈمن بھائی میں نے رات ایک لڑی تیار کی تھی
http://itdunya.com/showthread.php?t=50025
مگر صبح ہی وہ لڑی ختم کر دی گئی ہے ک یہ لڑی قوانین
کی خلاف ورزی کر رہی ہے
نہائیت ادب کے ساتھ گزارش ہے کہ پلیز مجھے یہ بھی بتا دیں کہ کس
رول کو توڑا گیا ہے اردو میں ہے اور کوئی نامناسب لفظ شامل نہیں
کسی فرقے یا مذہہب کی دل آزاری ہیں ہے
کوئی جھوٹ نہیں ہے بلکہ جس کے متعلق ہے اس کی مکمل رضا مندی اور
کنفرمیشن کے لئے اس کا نمبر بھی موجود ہے
برائے کرم مجھے بھی بتا دیں کہ کونسا رول توڑا ہے تاکہ آئندہ اس کا خیال رکھا جا سکے
شکریہ آپ کے جواب کا منتظر
Bookmarks