السلام علیکم
- - - - - - - - - -
*~ خواص سورۃ فاتحہ ~*
- - - - - - - - - -
امام دارمی امام بیہقی وغیرہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ،~
سورہ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے اس سورہ کا ایک نام "شافیہ"اور ایک نام "سورۃ الشفا" ہے اس لے کہ یہ ھر مرض کے لے شفاء ہے-
- - - - - - - - - -
منسددارمی میں ہے کہ سو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر جو دعا مانگی جاۓ اس کو اللہ تعالی قبول فرماتا ہے-
- - - - - - - - - -
حوالہ
]جنتی ذیور_ص587]
Bookmarks