السلام علیکم
ایک بالکل نیاتوشیبا کا لیپ ٹاپ ہے جس میں ونڈوز 8 انسٹال ہے اور 500 جی بی کی ایک پارٹیشن ہے۔ میں اس میں ونڈوز ایکس پی اورمرضی کی پارٹیشن کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ ایکس پی کی سی ڈی سے بوٹ نہیں ہورہااور نہ ہی ڈی ایم سے پارٹیشن ہورہی ہے ۔ حالانکہ ڈی وی ڈی روم بالکل ٹھیک ہے اور اور یو ایس بی سے بوٹ کی آپشن بھی موجودہے۔ براہ کرم مسئلے کا حل بتا کر مشکور فرمائیں۔
Bookmarks