السلام علیکم
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
فولاد:
فولاد[iron] بھی ایک کیمیائی عنصر ہے جو جسم میں ہیموگلوبن کی پیداوار کے لے بےحد ضروری ہوتاہے!
ہیموگلوبن،خون کے سرخ ذرات میں شامل ایک تنفسی مادہ ہے جسم میں آکسیجن کی ترسیل کرتاہے-
فولاد کی مناسب مقدار خون میں ہیموگلوبن کی کمی کو دورکر دیتی ہے-
فولا عام طور پر انڈوں ،سرخ گوست،مچھلی ،گوبھی،پھلیوں ،اناج ،اور خشک میوہ جات میں عام پایا جاتاہے-
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب__ طبی انسائیکوپیڈیا
صفحہ نمبر ۹۲
- - - - - - - - - -
خداحافظ
Bookmarks