سلام و علیکم
کیا حال ہے سب دوستوں کا
دوستو میر ے پاس سامسنگ پراءم موباءل ہے میں اسکا واءی فاءی ڈاءرکٹ والا اآپسن جلانا چاہ رہا ہوں مگر میرا کمپوٹر اسے شو نہیں کر رہا
حلانکہ کمپیوٹر میں واءی فاءی کیچر بھی ہے
پھر بھی واءی فاءی ڈاءرکٹ شو نہیں ہو رہا
دوستوں اس بارے میں رہنماءی فرماءی جاءے
Bookmarks