السلام علیکم
- - - - - - - - - -
سوال:
‎کیفین کیا چیز ہے؟کیا اس کا شمار بھی بشہ آور چیزوں میں ہوتا ہے؟‎
جواب:
کیفین،کچھ پودوں کے بیجوں،پتوں اور پھل میںپایا جانے والے مادہ ہے جو قردتی کرم کش کا کام کرتے ہوئے اس پودے کو نقصان پہچانے والے کیڑوں کومارتا ہے-
انسانوں میں کیفین،مرکزی نظام اعصاب کو متحرک کرنے کا سبب بنتے ہوئے سستی کو مار بھگاتی اور چستی پیدا کرتی ہے-
وہ مشروبات جس میں کیقین کے اجذا پائے جاتے ہیں ان میں چائے ، کافی ،سافٹ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس شامل ہے-
ذہنی سکون کی فراہمی کے لے یہ عالمی سطح پر سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی چیز ہے لیکن دیگر نشہ آور مادوں کے برعکس اسے قانونی طور پر جائز اور درست مانا جاتا ہے-. . . . .
اور ہاں کوکو کولا بوتل کے ڈکھن پر بھی کیفین کا نام لکھا ہوتا ہے-
آپ ضرور دیکھنا ایسے لکھا ہوگا
Contains Caffine
- - - - - - - - - -
‎حوالہ‎
کتاب__ طبی انسائیکوپیڈیا
صفحہ نمبر 76
- - - - - - - - - -