آئی ٹی ڈی کے پیارے دوستو کیسے ہو؟ امید ہے کہ سب فٹ فاٹ ہونگے. آج کا ٹاپک بہت دلچسپ ہے کہ:
سٹون ہینج کیا ہے؟
جاننے کے لیے پھر یہ پڑھیں
سٹون ہینج زمانہ قدیم کی ایک ایسی عمارت ہے جو ابھی تک ایک ایک راز ہی ہے.
یہ جگہ جنوبی انگلینڈ میں واقع ہے.
یہ عمارت ایک اندازے کے مطابق ۲۵۰۰ قبل مسیح میں بنائی گئ تھی.
اس عمارت کے بارے میں تقریبا نہ ہونے کے برابر ملتی ہیں.
اس وقت اس عمارت کا صرف آدھا حصہ موجود ہے.
یہ عمارت بڑے بڑے پتھروں پر مشتمل ہے.
اس کی تعمیر کے بارے میں پر اسرار داستانیں موجود ہیں.
جن کی کوئی حقیقت نہیں ہے.
حوالہ: کتاب: "تعلیمی انسائیکلو پیڈیا"، نعمان طارق، صفحہ نمبر: ۱۶۶
Bookmarks