ڈاکٹر مریض سے: تم کتنی بیڑی پیتے ہو؟
مریض ڈاکٹر سے: جی، ایک دن میں قریب بیس بیڑی۔
ڈاکٹر :اگر تمہیں مجھ سے علاج کرانا ہے تو اتنی ساری بیڑی پینے سے پرہیز کرناہوگا، آج سے ایک اصول یہ بنالو کہ صرف کھاناکھانے کے بعد ہی ایک بیڑی پیوگے۔
مریض نے ڈاکٹر کی بات سن کر علاج کراناشروع کردیا۔ کچھ مہینے بعد مریض کی صحت ایک دم ٹھیک ہوگئی۔
ڈاکٹر: دیکھامیرے بتائے پرہیز سے تمہیں کتنا صحتمند فائدہ ہواہے۔
مریض: لیکن ڈاکٹر صاحب، ایک دن میں بیس بار کھانا بھی کوئی آسان کام نہیں ہے۔
Bookmarks