کسی بھی ویب پیج کو تصویر(jpg,‎ png) یا پورٹ ایبل-ڈاکومینٹ-فارمیٹ(pdf) میں محفوظ کیجیۓ....

طریقہ کار.....

مطلوبہ ویب پیج اوپن کیجیۓ جس کو آپ امیج یا پی.ڈی.ایف میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں.

اس ویب پیج کا لنک کاپی کر لیجیۓ...

اپنے برؤزر کی نیو ونڈو اوپن کیجیۓ اور درج ذیل ویب سایٹ اوپن کیجیۓ..

convertwebpage.com/

یہاں پر مطلوبہ ویب پیج کا لنک پیسٹ کیجیۓ اور کنورٹ پیج پر کلک کیجیۓ....

مسٹ ٹرائ....