کیسے ہو دوستوں؟ امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے.
آج آپ سب کے لۓ دلچسب معلومات لایا ہوں.
انرجی کو ناپنے والی اکائی
خوراک سے حاصل ہونے والی توانائی کو ناپنے والی اکائی کا نام کیلوری یا حرارہ ہے.
ایک بالغ فرد کو ایک دن میں 2000 سے 2500 کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
سائیکل سواروں کو کسی بڑی ریس میں حصہ لینے کے لیے اس سے 3 سے 5 گنا زیادہ توانائی ضرورت ہوتی ہے.
اس کے باوجود کبھی کبھار یہ توانائی بھی انہیں کم پڑجاتی ہے.
سائنس انسائیکلو پیڈیا جلد 2 صفحہ نمبر 12
Bookmarks