رئیل ٹائم میں صارفین کی آواز کا ترجمہ
دوسری زبان میں ہو جائے گا
مائیکروسافٹ نے سکائپ میں سٹار ٹریک فلموں کی طرز کے ترجموں کا فیچر شامل کیا ہے۔ مائیکروسافٹ پچھلے سال سے اس پر کام کر رہا ہے۔ رئیل ٹائم میں بولتے ہوئے ترجمے کی سہولت انگریزی؛سپینی؛اطالوی اور مندراین کے علاوہ انسٹنٹ میسجنگ پر50زبانوں میں دستیاب ہے۔ صارفین کسی کوبھی کال کریں گےاور ان کی آواز کا ترجمہ سکرین پر یا آواز کی صورت میں ہو جائے گا۔
یہ پریویو سروس ونڈوز8.1اور10ڈوائسز پر سکائپ ایپ کی مدد سے ہو گی۔ سکائپ ٹرانسلٹر ایپ ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Bookmarks