السلام علیکم
- - - - - - - - - -
*~ سونگھنے کی بارے میں دلچسپ انفارمیشن~*
- - - - - - - - - -
*-دوافراد ایک ہی خوشبو کو ایک جیسا محسوس نہیں کرسکتے-
- - - - - - - - - -
*-ہر فرد اوسطان 10,0000 مختلف خوسبوئیں سونگھنے کی صلاحیت رکھتا ہیں-
- - - - - - - - - -
*-حس ذائقہ پر حس شامہ یعنی سونگھنے کی حس بے حد اثر انداز ہوتی ہے
- - - - - - - - - -
*-مردوں کی نسبت خواتین کی سونگھنے کی حس تیز ہوتی ہیں-
- - - - - - - - - -
*-انسانوں کی نسبت جانوروں،خصوصان مچھلی کے دماغ میں سونگھنے کی صلاحیت کے لے ایک بڑا حصہ مختص ہوتا ہے . . . . . . . .
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب__ طبی انسائیکوپیڈیا
صفحہ نمبر 63
- - - - - - - - - -
خداحافظ . . . .
Bookmarks