تعلق بعد میں تبدیل ہو کر جو بھی رہ جاۓ....
محبت سے وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے...
کسی کی لاکھ باتیں ایک پل میں بھول جاتی ہیں..
کسی کا ایک جملہ بھی پرانا یاد رہتا ہے..
تعلق بعد میں تبدیل ہو کر جو بھی رہ جاۓ....
محبت سے وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے...
کسی کی لاکھ باتیں ایک پل میں بھول جاتی ہیں..
کسی کا ایک جملہ بھی پرانا یاد رہتا ہے..
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
واھ
bohat khoob
Bookmarks