Please help me ya driver nai install ho raha hy window xp hy aur system dell hy window problem hy ya koi aur problem hy...
Please help me ya driver nai install ho raha hy window xp hy aur system dell hy window problem hy ya koi aur problem hy...
RANA ADEEL ARSHAD
bta do yaar
driver ka problem ha
ap ka usb driver nahe howa
آپ ڈرائیور بوسٹر گوگل سے فل ورژن ڈھونڈ کر سرچ کر لیں یہاں فل ورژن شئیرکرنامنع ہے ورنہ میں آپ کو لنک فراہم کر دیتا
ڈرائیور بوسٹر انسٹال کر کے اس کو رن کریں وہ یہ ڈرائیور خود نیٹ سے ڈھونڈ کر انسٹال کر دے گا
دوسرا طریقہ ڈرائیور کی ڈی وی ڈی لے آئیں اور اس سے اس ڈرائیور کو انسٹال کر لیں
Bookmarks