السلام علیکم
- - - - - - - - - -
- - - - - - - - - -
*~= نسیں یا وتر Tendons_ =~*- - - - - - - - - -
ڈوری نما مضبوط،سفید ریشے اور غیر لچک دار رباطی بافتیں ،جو ڈھانچے کو ہڈیوں سے جوڑ رکتھی ہیں نسیں یا وتر یاTendons کہلاتی ہے-جب عضلات یا مسلز سکڑتے ہے تو نسوں پر قوت لگاتے ہیں،جس سے ڈھانچے کی ہڈیاں مطلوبہ سمت میں حرکت پزیر ہوتی ہے-----
لفظ Tendon ایک لاطینی لفظ Tendere سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں"زور لگاکر پھیلانا"
نسیں ہڈیاں کو مسلز کے ساتھ جوڑتی ہے-کام کی ذیادتی یا کسی چوٹ کے باعث یہ سوزش یا ورم کا شکار ہوجاتی ہے----
اس کاعلاج عموما پٹھوں یا نسوں کی مضبوطی بڑھانے والی ورزشیں،گرم پاکی کو ٹکور کیا جاتا ہے. . . . . . .
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب_-طبی انسائیکوپیڈیا
ص68
- - - - - - - - - -
Bookmarks