السلام علیکم دوستوں
میں ونڈوز 7 32بٹ، استعمال کر رہا ہوں۔ میں جب بھی انپیج میں کچھ لکھ کر اسُ کا پرنٹ لینے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ مندرجہ ذیل میسج دیتا ہے۔ اور جب میں پیپر سائز اے4 کو سیلکٹ کرتا ہوں تب بھی پرنٹنگ میں یہی ایرر دیتا ہے۔ واضح ہو کہ میں نے یہ پرنٹ اے-4 اور لیٹر سائز یعنی دونوں طرح سے پرنٹ لیا ہے۔ لیکن رزلٹ وہی ہے۔
میں نے انپیج میں لکھا تھا بغیر اجازت اندر آنا منع ہے۔
لیکن جب پرنٹ لیا تو وہ عجیب و غریب شکل میں آیا۔
برائے مہربانی کوئی صاحب میرا مسئلہ حل فرمائیں۔
شکریہ
Bookmarks