حضور اکرم )صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم( نے فرمایا :
تین آدمیوں کی دعا رد نہیں کی جاتی:
1
عادل حکمران
2
روزہ دار حتی کہ روزہ افطار کرلے
اور تیسرا
3
مظلوم
ترمزی ۳۵۹۸ حدیث حسن
حضور اکرم )صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم( نے فرمایا :
تین آدمیوں کی دعا رد نہیں کی جاتی:
1
عادل حکمران
2
روزہ دار حتی کہ روزہ افطار کرلے
اور تیسرا
3
مظلوم
ترمزی ۳۵۹۸ حدیث حسن
Risk Is My Business
جزاک اللہ
اللہ ہم سبھ کو یہ تینو کام کرنے کی توفیق دے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Nice
All the best
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
ese bando se khud ke liye dua karwaye or tamam umaten muslima ke liye jazakallah hu khaira
Bookmarks