Pyari Farah Hamain Choor Karr Na Jaoo Plzzzzzzzzzzzzzz
Plzzzzz Come Back Dear ........We Miss You Aajaoo na.....!
کبھی اسِ نگر تجھے دیکھنا, کبھی اسُ نگر تجھے ڈھونڈنا
کبھی رات بھر تجھے سوچنا، کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا
مجھے جابجا تیری جستجو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کُو بہ کوُ
کہاں کھلُ سکا تیرے روبہ رو، میر اس قدر تجھے ڈھونڈنا
میرا خواب تھا کہ خیال تھا،وہ عروج تھا کہ زوال تھا
کبھی عرش پر تجھے دیکھنا کبھی فرش پر تجھے ڈھونڈنا
یہاں ہر کسی سے ہی بیر ہے تیرا شہر قریہِ غیر ہے
یہاں سہل بھی تو نہیں کوئی میرے بے خبر تجھے ڈھونڈنا
تیری یاد آئی تو رو دیا، جو تو مل گیا تجھے کھو دیا
میرے سلسلے بھی عجیب ہیں, تجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا
یہ میری غزل کا کمال ہے کہ تیری نظر کا جمال ہے
تجھے شعر شعر میں سوچنا سرے بام و در تجھے ڈھونڈنا
Bookmarks