اسلام علیکم
میرا ہوم پیج چینج پوگیا ہے جب بھی کؤی براوزر کھولتا ہوں وہ ڈیلٹا کا پیج اوپن ہوتا ہے
ان انسٹال بھی کر دیتا ہوں مگر وہ پھر بھی ریموو نہیں ہو رہا فائرفوکس یا گوگل کروم کوئ بھی براؤزر ہو
اس پیج میں فضول قسم کے لنک ہیں پلیز اس سےکیسے جان چھڑاؤں کؤی دوست اس میں میری مدد کرے
Bookmarks