السلام علیکم پیارے دوستوں۔ امید ہے سب خیر وخیریت سے ہونگے۔
دوستوں میں 1 ہفتے سے بلو سکرین ایرر کی وجہ سے پریشان ہوگیا ہوں۔ تقریبا 2 سے 3 بار ونڈوز بھی دوبارہ انسٹال کی لیکن اس کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں پڑھا۔ آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ لوگوں میں سے کسی کو بھی اس کا حل پتا ہے تو مہربانی فرما کر شئر کریں۔ میں نیچے سکرین شوٹ بھی شیئر کرتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کو مسئلہ سمجھنے میں اور بھی آسانی ہو جائے۔ جزاک اللہ
Bookmarks