bhai ye ram ya hard drive ka problem hota ap aik bar dono ko nikal kar saf karke dobara lagain
janab app ki ram ma masla hai 100%. app ram ko check kry. shukaraya
(
zain ccna)
دوستوں میرا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے، برائے مہربانی ایکسپرٹ سے درخواست ہے کوئی حل بتائیں۔
بھائیوں ایکسپرٹ سے درخواست ہے کہ میرے مسئلے کے بارے میں کوئی مشورہ دیں۔ میں نے ونڈوز 8 بھی انسٹال کر کے دیکھ لی، اور میرے سسٹم میں اک 4 جی بی کا ریم لگا ہوا ہے اور دوسرا 2 جی بی۔ پھر کسی نے کہا کہ 2 جی بی والا نکال کر چیک کروں تو میں نے وہ بھی کر لیا۔ سمجھ نہیں آرہا کیا کروں؟
کیا آپ کے لیپ ٹاپ میں دونوں ریم ایک ہی کمپنی کے لگے ہوئے ہیں یا الگ الگ کمپنی کے لگے ہوئے ہیں ان کی بس سپیڈ بھی ایک جیسی ہے یا الگ الگ
اس کے علاوہ اپ نے لیپ ٹاپ پر کوئی دوسری ہارڈ ڈسک لگا کر چیک کریں اگر اس پر یہ ایرر نہیں آتا تو پھر ہارڈ ڈسک تبدیل کر لیں
بھائی پہلی بات یہ ہے کہ میرا لیپ ٹاپ نہیں ڈسک ٹاپ کمپیوٹر کا مسئلہ ہے اور دوسری بات کہ میں نے 3 سے 4 کمپیوٹر والوں کو دیکھایا میرا سسٹم لیکن انھیں بھی یہ مسئلہ سمجھ نہیں آرہا تھا۔ آخر میں ایک ہارڈویر والے نے کہا کہ آپ نے کمپیوٹر کے جو پارٹیشن بنائے ہے یہ ڈائنامک میں بنے ہوئے ہے، اسے دوبارہ فورمیٹ کروں اور ایف ڈسک کی مدد سے انھیں لوجیکل اور پرائمری بناؤ پھر یہ مسئلہ ٹھیک ہو جائیگا۔ ایکپسرٹ آپ کا کیا مشورہ ہے؟
آپ یہ کام کرلیں کہ ساراڈیٹا نکال لیں پھر ہارڈ ڈسک کو مکمل طورپر فارمیٹ کریں ساری ڈرائیوزاڑا کر نیو بنائیں اور یہ یاد رکھیں ہارڈ ڈرائیو کو این ٹی ایف کے فارمیٹ میں فارمیٹ کرنا ہے پھر امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا کیونکہ اب یہ صر ف ہارڈ کا مئسلہ ہی لگ رہا ہے اگر ریم ایک جیسی لگی ہوئی ہے تو
bhai is ki ram ka masla hai % app is ko check kr way salam zain ccna
Bookmarks