السلام علیکم
~~~~~¤~~* نیٹ ورک انٹرفیس کارڈ *~~¤
~~~~~دوستوں-----
اگر آپ کے پاس ذیادہ کمپوٹرز ہیں اور آپ چاہیتے ہیں ان تمام کمپیوٹر کو آپس میں منسلک کررے تاکہ آپ ایک کمپیوٹر کا ڈیٹا دوسرے کمپیوٹر پر دیکھ سکھیں تو اس کے لے آپ کو اپنے تمام کمپوٹر کے مدر بورڈ پر ایکسپنشن بورڈ والی جگہ پر ایک ایک نیٹ ورک انٹرفیس کارڈ لگانا پڑے گا. . . . .
اس کارڈ کا بھی پچھلا حصہ کمپیوٹر کیس کے پچھلے حصے سے نظر آتا ھے جس میں ایک پورٹ بنی ہوتی ہے! اس میں آپ کیبل لگاتے ہیں اور اس طرح سے آپ ذیادہ کمپیوٹر کو آپس میں منسلک کرسکتے ہیں . . . .
~~~~~خداحافظ. . . .
Bookmarks