السلام و علیکم دوستو
آپ میں سے اکثر دوست اس خبر سے آگاہ ہوں گے کہ فیس بک کے بانی آجکل
INTERNET.ORG
کے پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں
اس منصوبے کے تحت وہ دنیا بھر میں فری فیس بک، وکی پیڈیا اور کچھ مزید معلوماتی ویب سائٹس تک رسائی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں
اسی منصوبے کا آغاز پاکستان میں بھی 28مئی سے ہوچکا ہے
اس منصوبے میں جو سائیٹ ابتدائی طور پر سامنے آئی ہے وہ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ہے۔پاکستان میں یہ سہولت فی الحال ٹیلی نار کے صارفین ہی استعمال کر پائیں گے۔ امید ہے کہ دوسری ٹیلی کام کمپنیز بھی جلد ہی اس منصوبے میں شامل ہو جائیں گی۔
اسی خبر کا حوالہ بھی ساتھ دے رہا ہوں۔
نیک تمناؤں کے ساتھ والسلام
حوالہ
Bookmarks