﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست؟ پچھلے کچھ دنوں سے ایک چھوٹا سا گیم کھیل رہا ہوں میں اتنا مزا آتا ہے اس میں کہ بیان نہیں کر سکتا
اس میں آپ کو ایک ٹرک دیا جاتا ہے، پہلے بنا لوڈ کے بعد میں لوڈ بڑھتا جاتا ہے اور راستے بدلتے جاتے ہیں، آپ کو لوڈ گرائے بغیر فنشنگ پوائنٹ پر پہنچنا ہوتا ہے، ٹرک کو چلانے کےلیے آپ کو ایکسلیرٹر والے بٹن کو پریس کرنا ہوتا ہے جس میں ریورس گیئر بھی ہے، سب سے اچھی بات یہ کہ اس کا اسٹیئرنگ کنٹرول کرتے وقت بالکل اصلی ٹرک چلانے جیسا مزا آتا ہے
ٹرائی ضرور کیجیے گا بے حد دلچسپ گیم ہے وقت گذارنے کے لیے
Size 28 MB: Direct APK & PlayStore link as follows:
Google Play Link
Bookmarks