دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور گرمیوں کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑید کی طرف
آپ کا موبائل فون ہر وقت آپ کی جاسوسی کر رہا ہے؛اس سے بچیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا آئی فون آپ کی جاسوسی بھی کرتا ہے آپ کس وقت کہاں جاتے ہیں کتنا وقت وہاں ٹھرتے اور کب واپس آتے ہیں آئی فون نہ صرف یہ سب ریکارڈ کرتا ہے بلکہ اسے ایک نقشے پر بھی ڈال دیتا ہے۔اگر آپ کے فون میں موجود لوکیشنز کا آپشن آن ہے تو آپ جہاں جہاں جاتے ہیں وہ سب ریکارڈ ہوتا رہا ہے اگر آپ کے کہیں متنازعہ معاملات ہوتے ہیں تو آپ کا آئی فون آپ کی جائے وقعہ پر موجودگی کی چغلی کھا سکتا ہے اس لیے ہمیشہ اپنے موبائل فون کی لوکیشنز آف رکھیں
تھڑید اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کو دیں اجازت
اللہ حافظ
Bookmarks