easy urdu keyboard
زیادہ تر اینڈرائڈ موبائل میں اردو لکھی تو جاتی ہے لیکن کچھ میں حروف پورے نہں ہوتے جیسے میرے پاس q mobilei 12 ہے اس میں یہ پرابلم ہے تو جس بھائی کو بھی پرابلم ہو وە پلے اسٹور سے easy urdu keyboard ڈونلوڈ کر لے پرابلم حل ہو جائے گی اور یہ ہے بھی بلکل فری اور آپ اس ميںenglish میں لکھیں گے تو یہ آٹو پر اسکو اردو میں لکھ دے گا ہے نە کمال کی ايپ لیکن ساتھ میں اردو کی بورڈ بھی ہے اگر اردو لکھنی ہو تو اس سے بھی لکھی جا سکتی ہے لیکن جو مزہ آپ کو انگلش سے اردو لکھنے میں آے گا ـوە شاید اردو کی بورڈ میں نہ آے اوکے اس کے ساتھ مجھے دیں اجازت اور ٹرائ ضرور کیجئےگا
الله نگہبان
Bookmarks