بھائی جان گرافک کارڈ کا بھی مسلہ ہو سکتا ہے
آپ اپنی یہ گیم والی سی ڈی کسی اور کے سسٹم پر چلا کر دیکھیں اگر وہاں صحیح چل رہی ہے تو پھر لا محالہ گرافک کارڈ کا مسلہ ہے۔
بھائی جان گرافک کارڈ کا بھی مسلہ ہو سکتا ہے
آپ اپنی یہ گیم والی سی ڈی کسی اور کے سسٹم پر چلا کر دیکھیں اگر وہاں صحیح چل رہی ہے تو پھر لا محالہ گرافک کارڈ کا مسلہ ہے۔
Bhai ap Super Drive laga lo. Wo behtar hy.
Brother ap ny un bhai k pc ki problem gor sy nahe perhi. unhon ny kaha hy k Cd pe kuch show he nahe hota. To yeh graphics card ki problem kaisy ho sakti hy. Agar game install karny k bad na chaly to graphics card ki problem mani ja sakti hy. Yeh to bilkul bhe graphics card ki problem nahe hy.
کیا آپ نے یہ والی ڈی وی ڈی کسی دوسرے کے پی سی پر لگا کر چیک کی ہے
Bookmarks